مؤذن اعلی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - کسی بڑی مسجد کے موذنوں کا سربراہ، مکہ مکرمہ، مدینۂ مُنورہ یا دیگر مساجد کاج بڑا مؤذن۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - کسی بڑی مسجد کے موذنوں کا سربراہ، مکہ مکرمہ، مدینۂ مُنورہ یا دیگر مساجد کاج بڑا مؤذن۔